شلنگ کے معنی
شلنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِلِنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٦ء کو "علم حساب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھل کود","ایک سکہ جو بارہ پنس کا ہوتا ہے اور پونڈ میں ٢٠ شِلِنگ ہوتے ہیں","چاندی کا انگریزی سکہ جو پہلے آٹھ آنے کے برابر تھا مگر اب دس آنے میں چلنے لگا ہے","دو قدم کے درمیان کا فاصلہ","دو قدم کے درمیان کا فاصلہ جست","ورزش کی بیٹھک","ورزی کی بیٹھک","کسی جگہ سے اچھلنا اور پھر وہیں آجانا"]
shilling شِلِنْگ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
شلنگ کے معنی
١ - برطانوی سکہ جو کہ پونڈ کا بیسواں حصہ ہے۔
"لڑکی کافی کے بیجوں کی فیکٹری میں کام کرتی ہے اور ہفتے کے ٨٠ شلنگ کماتی ہے۔" (١٩٤٧ء، مضامین فرحت، ١٧٨:٤)