شماریات کے معنی

شماریات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُمار + یات }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |شمار| کے ساتھ |یات| بطور لاحقۂ جمع بڑھانے سے |شماریات| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "جدید عالمی معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["شمردن "," شمار "," شُمارْیات"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

شماریات کے معنی

١ - علم اعداد، اعداد جمع کرنے اور تجزیہ کر کے انہیں کار آمد بنانے کا علم، اعداد و شمار۔

"عدمِ مطابقت یا عدم یکسانیت وغیرہ کے معیار کا تجزیہ شماریات کی تکنیک کے ذریعے کرتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٢٣)

شماریات english meaning

["statistics"]

Related Words of "شماریات":