شمسی توانائی کے معنی
شمسی توانائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + سی + تَوا + نا + ای }
تفصیلات
iعربی سے مشتق صفت نسبتی |شمسی| کے ساتھ فارسی سے صفت |توانا| سے اسم کیفیت |توانائی| بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
شمسی توانائی کے معنی
١ - سورج کی حرارت سے حاصل کی ہوئی توانائی۔
"پودے اس بات میں جانوروں پر فوقیت رکھتے ہیں کہ وہ شمسی توانائی کو اپنے کلوروفل کی مدد سے جذب کر کے . غذا میں مقید کر سکتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ١٣٨)
شمسی توانائی english meaning
["solar","energy"]