شمشیر جوہر دار کے معنی

شمشیر جوہر دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَم + شِیر + جَو (و لین) + ہِر + دار }

تفصیلات

١ - وہ تلوار جس پر ایسے قدرتی نقوش ہوں جن سے اس عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شمشیر جوہر دار کے معنی

١ - وہ تلوار جس پر ایسے قدرتی نقوش ہوں جن سے اس عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار۔