شمشیر زن کے معنی
شمشیر زن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + شِیر + زَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم |شمشیر| کے ساتھ فارسی مصدر |زدن| سے فعل امر |زن| بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
شمشیر زن کے معنی
١ - تلوار چلانے والا، تلوار چلانے کا ماہر۔
"وہ بلا کے جری اور شمشیر زن بھی تھے۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٢١٣)
شمشیر زن english meaning
(H. dial.) salutationwishing
شاعری
- چندر کا عنبر نکال سر ک کے گاری پہ کھال
اندر نے بھیجا رسال برشہہ شمشیر زن