شواہد الاسماء کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shawaahid al-asmaa meanings and details
شواہد الاسماء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَوا + ہِدُل (ا غیر ملفوظ) + اَس + ما }
تفصیلات
١ - (تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
شواہد الاسماء کے معنی
١ - (تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ۔