شورش پسند کے معنی

شورش پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شو (و مجہول) + رِش + پَسَنْد }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم |شورش| کے ساتھ فارسی مصدر |پسندیدن| سے حاصل مصدر |پسند| ملنے سے مرکب بنا۔ فارسی سے بعینہ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "دوادبی سکول" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

شورش پسند کے معنی

١ - ہنگامہ کرنے والا؛ فسادی، سرکش۔

"شورش پسند طاقتوں میں بندیلے، راج پوت، مرہٹے، جاٹ . ایرانی تورانی سبھی شامل تھے۔" (١٩٨٨ء، دوادبی سکول، ٥٠)