شوٹ کے معنی
شوٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شُوٹ }
تفصیلات
iانگریزی میں فعل |Shoot| عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Shoot "," شُوٹ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
شوٹ کے معنی
١ - گولی مارنا، فائر کرنا؛ (فٹبال) گیند کو زور سے مارنا یا گول کی طرف پھینکنا (پاؤں سے)
"شوٹ اردو میں دو معنوں میں مشتعمل ہے ایک تو گولی مارنا یا بندوق چلانا اور دوسرے فٹ بال یا ہاکی وغیرہ میں بال کو زور سے مارنا۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٦٦)
شوٹ english meaning
["Shoot"]