شٹر کے معنی

شٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَٹَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Shutter "," شَٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : شَٹَرْز[شَٹَرْز]

شٹر کے معنی

١ - جھلملی، کواڑ، تختہ۔

"اس کے قلب کا شٹر بند ہو جاتا" (١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٢١٥)

٢ - کیمرے کے عدسے کا ڈھکنا۔

"جدید کمیرا روشنی کا ایک بند ڈبا ہے جس کے اہم جزو یہ ہیں عدسہ، اپرچر، شٹر اور روشنی کی حس رکھنے والا مادہ" (١٩٧٥ء، حرف و معنی، ٧٣)

شٹر english meaning

["Shutter"]

Related Words of "شٹر":