شٹل کے معنی
شٹل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَٹَل }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "اودھ پنچ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Shuttle "," شَٹَل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : شَٹَلْز[شَٹَلْز]
شٹل کے معنی
١ - کم فاصلے کے سفر پر چلنے والی ریل یا بس وغیرہ۔
دنیا ہے جائے آمد و شد ریلوے کی شکل پنجاب میل آیا تو بمبے شٹل گیا (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ،٢٠، ٣:٢٨)
شٹل کے جملے اور مرکبات
شٹل کاک, شٹل ٹرین
شٹل english meaning
["Shuttle"]