شکریہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shukriya meanings and details

شکریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُک + ریْ + یَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مشتق ہے۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "سفرنامہ سرسید احمد خان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["احسان مندی","ادا کرنا ہونا کرنا ہونا وغیرہ کے ساتھ"]

شکر شُکْرِیَّہ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : شُکْرِیے[شُک + ریْ + یے]

شکریہ کے معنی

١ - شکر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)۔ منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف۔

"تمھارا بھی شکریہ۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٤٨)

شکریہ or shukriya english Translation

curseimprecationmaledictionwhite mottled pigeon

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!