شکست خوردہ کے معنی
شکست خوردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِکَسْت + خُر (و معدولہ) + دَہ }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم کیفیت |شکست| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |خورد| میں |ہ| بطور لاحقۂ حالیہ تمام بڑھا کر |خوردہ| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "کرنیں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["رُکا ہوا","شکست کھائے ہوئے","وہ جو ہار گیا ہو","ٹوٹا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی
شکست خوردہ کے معنی
١ - ہارا ہوا، پسپا، مایوس۔
"زندگی میں پہلی مرتبہ اپنے آپ کو شکست خوردہ محسوس کیا۔" (١٩٤٢ء، کرنیں، ١٨٩)
شکست خوردہ english meaning
broken offinterrupted; defeatedto mortify the sensual appetitesto restrain passions