شکست فاش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shikast-e-faash meanings and details

شکست فاش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِکَس + تے + فاش }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم کیفیت |شکست| کے ساتھ کسرہ صفت بڑھا کر عربی سے ماخوذ اسم صفت |فاش| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٣ء کو "دیوان اسیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شکست فاش کے معنی

١ - کھلی ہوئی ہار، ایسی شکست جس میں کسی کو کلام نہ ہو، بھاری شکست۔

"دو ہزار سال پیشتر ڈلّی چمار کو دائمی شکست فاش دے کر سونے چاندی سے ان کا رشتہ منقطع کر دیا گیا تھا۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ١١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!