شکستہ دل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shikasta dil meanings and details

شکستہ دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِکَس + تَہ + دِل }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |شکستہ| کے ساتھ فارسی اسم مذکر |دل| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

شکستہ دل کے معنی

١ - جس کا دل ٹوٹا ہوا یعنی دکھا ہوا ہو، غمگین، رنجیدہ؛ مایوس، بد دل، نا امید۔

"میں شکستہ دل، بی بی اینڈ سی آئی . دیکھتا ہوا دلّی لوٹ آیا۔" (١٩٨٤ء، میری زندگی فسانہ، ٤٥٥)

شکستہ دل or shikasta dil english Translation

broken-hearteddistressedafflicted

شاعری

  • شادی کی اور غم کی ہے دنیا میں ایک شکل
    گُل کو شگفتہ دل کہو‘ یا شکستہ دل
  • شکستہ دل کوں مرے دھچھ مومیائی ہے
    کہ نام پاک ہے اس کا مدام صیقل زنگ
  • کہیں منزل سے رہ جاؤں نہ یارب
    شکستہ دل بھی ہوں لغزیدہ پا بھی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!