شکل اول کے معنی
شکل اول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَک + لے + اَوْ (و لین) + وَل }
تفصیلات
١ - (منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
شکل اول کے معنی
١ - (منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو۔