شکل مامونی کے معنی
شکل مامونی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَک + لے + ما + مُو + نی }
تفصیلات
١ - (اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ