شکنجۂ آبی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shikanjah-e-aabi meanings and details

شکنجۂ آبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِکَن (ن غنہ) + جہ + اے + آ + بی }

تفصیلات

١ - روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کا موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شکنجۂ آبی کے معنی

١ - روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کا موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!