شکوہ آمیز کے معنی
شکوہ آمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِک + وَہ + آ + میز (ی مجہول) }
تفصیلات
iفارسی میں اسم |شکوہ| کے ساتھ فارسی مصدر |آمیختن| سے فعل امر |آمیز| بطور لاحقہ صفت ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "میدانِ عمل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
شکوہ آمیز کے معنی
١ - شکایت بھرا، شکایت۔
"پٹھانی نے شکوہ آمیز لہجے میں کہا "میں تو روز آتی ہوں بیٹا!"۔ (١٩٣٢ء، میدانِ عمل، ٧٠)