شہ رخی کے معنی
شہ رخی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَہ + رُخی }
تفصیلات
١ - (شطرنج) بادشاہ کو ایسے خانے میں بٹھانا کہ رخ کی شد پڑتی ہو، (کنایۃً) سامنے کی چوٹ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ