شہ مات کے معنی

شہ مات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہ + مات }

تفصیلات

١ - (شطرنج) وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی، ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا۔, m["شطرنج میں وہ کشت جس سے مات ہوجائے","کشت دیکر مات کرنا","کشت مات"]

اسم

اسم نکرہ

شہ مات کے معنی

١ - (شطرنج) وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی، ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہو جائے، ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا۔

شاعری

  • بدہ بل پرت کا ماند کر شاہی سوں جب بازی کرے
    لیتی بھولا من کا ترنگ رخ لیا رکھے شہ مات کا
  • فلک سے حشر سے کہتا ہے چل چل کر وہ بت چالیں
    یہ ڈھب ہے مات کرنے کا یہ ڈھب شہ مات کرنے کا
  • میں کچھ کیاچ نہیں لک کروٹ ہوئے ہیں دھولن
    مہرا چلیچ نیں لکت شہ مات بات یاں ہے
  • میں کچھ کیاچ نیں لک کروٹ ہوئے ہیں دھولن
    مہرا چلیچ نیں لک شہ مات بات یاں ہے
  • بد بل پرت کا ماند کر شاہی سوں جب بازی کترے
    لیتی بھلا من کا ترنگ رخ لیا رکھے شہ مات کا

محاورات

  • شہ مات ‌ہونا

Related Words of "شہ مات":