شہ پتا کے معنی
شہ پتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَہ + پَت + تا }
تفصیلات
١ - تاش کا پتا جو سر ہو، ماسٹر کارڈ، ترپ کا پتا یا بے رنگ چال کا آخری پتا، (کنایۃً) ایسی تدبیر جو یقیناً کامیاب کرے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ