شہادت زبانی کے معنی

شہادت زبانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہا + دَتے + زُبا + نی }

تفصیلات

١ - (قانون) تمام بیانات گواہوں کے جو عدالت کی اجازت یا حکم سے امور واقعاتی تحقیق طلب کے باب میں اس کے روبرو کیے جائیں۔ نیز وہ گواہی جو تحریر یا اشتارات کی مدد سے دی جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ