شہادت کی انگلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shahaadat ki ungli meanings and details

شہادت کی انگلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہا + دَت + کی + اُنگ (ن مغنونہ) + لی }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |شہادت| بطور مضاف الیہ کے ساتھ |کی| بطور حرف اضافت بڑھا کر ہندی سے ماخوذ اسم مؤنث |انگلی| بطور مضاف ملنے سے مرکبِ اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

شہادت کی انگلی کے معنی

١ - کلمے کی انگلی، انگشت شہادت، داہنے ہاتھ کی وہ انگلی جو انگوٹھے کے پاس ہوتی ہے۔

"میں نے شہادت کی انگلی سے اپنی کھوپڑی کو چھوا اور کہا"ساری کتاب یہاں محفوظ ہے۔" (١٩٧٤ء، ہمہ یاراں دوزخ، ١٦١)

شہادت کی انگلی or shahaadat ki ungli english Translation

["index finger"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!