شہباز کے معنی
شہباز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَہ (فتحہ شجہول) + باز }
تفصیلات
١ - سفید اور بڑا باز (شکاری پرندہ)، شاہین۔, m["باز کی ایک بڑی قسم","بہادر آدمی","سبزی پینے والوں کا ایک پیر","شریف آدمی","فیاض آدمی"],
اسم
اسم نکرہ, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
شہباز کے معنی
١ - سفید اور بڑا باز (شکاری پرندہ)، شاہین۔
شہباز کے جملے اور مرکبات
شہباز چشم, شہباز سخن, شہباز نظر
شہباز english meaning
Shahbaz
شاعری
- دشمنام سخت داد و ستد کا پرچم
شہباز عجب شان سے نیتا نکلا - چکور اور شہباز سب اوج پر ہیں
مگر ایک ہم ہیں کہ بے بال و پر ہیں - سونے ندیوں خلق کوں شہباز نسدن روئے کر
سونی سنی پر کون میری مت کوئی دیکھئے سوئے کر - نینوں میں اس کے جادو زلفاں میں اس کی پھاندا
دل کے شکار میں وہ شہباز ہے سراپا - کنجشک کی کیا قدر ہے شہباز کے آگے
جادو کہیں چل سکتا ہے اعجاز کے آگے - شہباز اپ خود کھوئے کر ہر دو جہاں دل دھوئے کر
اللہ کی جانب ہوئے کر تب پائے گا دیدار توں - ہوتے سیرت سے ہیں مردان دلاور ممتاز
ورنہ صورت میں تو کچھ کم نہیں شہباز سے چیل - کر کے اے شہباز اپنے قلب صافی پر نظر
مضطرب رہتا ہوں میں اس خوف سے شام و پگاہ