شہتیر کے معنی

شہتیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہ (فتح شو مجہول) + تِیر }

تفصیلات

١ - جو پہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے۔, m["مکان کی بڑی کڑی"]

اسم

اسم نکرہ

شہتیر کے معنی

١ - جو پہلو لمبی لکڑی جو موٹائی اور چوڑائی میں قریب قریب مساوی اور کم سے کم فٹ سوا فٹ اور لمبائی کم سے کم بارہ پندرہ فٹ ہوتی ہے۔

شہتیر english meaning

beam (also see under شاہ*)

شاعری

  • میں نے مانا کہ کلیں تیز چلی ہیں لیکن
    آپ شہتیر نہیں ہیں کہ چرے جاتے ہیں

محاورات

  • ‌کھڑا ‌تختہ ‌پڑا ‌شہتیر
  • اپنی آنکھ کا شہتیر (نہ) دیکھنا
  • اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا‘ دوسرے کی آنکھ کا تنکا نظر آجاتا ہے
  • پڑا شہتیر کھڑا تختہ

Related Words of "شہتیر":