شہدا کے معنی
شہدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک فرقہ فقیروں کا جو اکثر ننگے سر ننگے پاؤں رہتا ہے اور شادیوں میں پلنگ عروس کو اٹھاتا ہے","بازاری آدمی","بد وضع","بے نام و ننگ","بے نام وننگ","جمع شہید کی","شہید کی جمع","غالباً شُہَدا کا مخرب ہے بعض جگہ مسکین اور غریب کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے بعض اسے کشدر کا مخرب سمجھتے ہیں جس کے معنی کمینہ یا شریر کے ہیں"]
شہدا english meaning
["(dial.) buffon","rake ; debauchee","rascal ; scoundrel","tramp ; loafer"]