شہر آشوب کے معنی
شہر آشوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَہْر (فتحہ ش مجہول) + آ + شوب (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iاصلاً فارسی سے مرکب اضافی |آشوبِ شہر| ہے۔ جس میں |آشوب| بطور مضاف اور |شہر| بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ صنعت تقلیب کے تحت کسرہ اضافت محذوف ہو کر |شہر آشوب| بنا۔ اردو میں بطور اسم گا ہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ مدح یا زم جو شعرا کسی شہر کی نسبت لکھیں","وہ نظم جس میں کسی شہر کے باشندوں کی ہجو یا تعریف اس کی پریشانی یا زمانے کی نا قدردانی وغیرہ کا ذکر ہو","کسی شہر کے اجڑنے یا برباد ہونے کا نظمیہ ذکر یا ماتم"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی
شہر آشوب کے معنی
["\"وہ شہر آشوب جس میں خوباں شہر کی فتنہ انگیزی کا بیان مقصود ہے۔\" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١١٣)","\"اس کے برعکس نعت، حمد اور واسوخت شہر آشوب سے اپنے معانی کے لحاظ سے ممیز ہوتی ہیں۔\" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١١٥)"]
شہر آشوب english meaning
poem describing a ruined city