شہر انگیز کے معنی
شہر انگیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَہْر + اَن (ن غنہ) + گیز (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - شہر آشوب کی ایک قسم، ایسی نظم جس میں لڑکوں کے حسن و جمال اور ان کی دلکش اداؤں کا ذکر ہوتا تھا اور جن کا مقصد محض تفریح و تففنِ طبع تھا اور جس سے شہر میں فتنے اور ہنگامے اٹھنے کا ڈر بھی ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ