شہر کا دل کے معنی
شہر کا دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَہَر (فتحہ ش مجہول) + کا + دِل }{ شَہْر (فتحہ ش مجہول) + کا + دِل }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شَہر| کے بعد اردو حرف اضافت |کا| لگا کر فارسی اسم |دل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - شہر کے وسط کے علاقہ، قلب شہر، وسط شہر۔
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ), اسم ظرف مکان
شہر کا دل کے معنی
١ - شہر کے وسط کا علاقہ، قلبِ شہر، وسطِ شہر۔
"دونوں گروہ شہر کے دل میں اکثر برسرِ پیکار رہتے تھے۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٨١)
١ - شہر کے وسط کے علاقہ، قلب شہر، وسط شہر۔