شہرۂ آفاق کے معنی

شہرۂ آفاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُہ (ضمہ ش مجہول) + رَہ + اے + آ + فاق }{ شُہ (فتح ش مجہول) + رَہ + اے + آ + فاق }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |شُہرْہ| کے ساتھ ء زائد لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |آفاق| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہ رہ انام، غیرمعمولی شہرت رکھنے والا۔

اسم

صفت ذاتی

شہرۂ آفاق کے معنی

١ - دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہرۂ انام، غیر معمولی شہرت رکھنے والا۔

"یہ بات . شہرۂ آفاق علما و فاضلین کے بارے میں کہی جا سکتی ہے۔" (١٩٨٧ء، غزل اور غزل کی تعلیم، ٨)

١ - دنیا میں مشہور، دور دور تک سب کو معلوم، شہ رہ انام، غیرمعمولی شہرت رکھنے والا۔

شہرۂ آفاق کے مترادف

مشہور زمانہ

شہرۂ آفاق english meaning

of world-wide celebrityrenowned