شہوت کی آگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shahwat ki aag meanings and details

شہوت کی آگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَہ + وَت + کی + آگ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شہوت| کے بعد اردو حرف اضافت |کی| لگا کر سنسکرت الاصل اسم |آگ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "تذکرہ الاولیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

شہوت کی آگ کے معنی

١ - بہت زیادہ صحبت کی خواہش، جنسی خواہش کی تیزی۔

"شہوت کی آگ میں جل کر سوختہ ہو جاوے۔" (١٩٢٤ء، تذکرہ الاولیا، ٣٧٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!