شہود پرستی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shuhood-parasti meanings and details

شہود پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُہُود + پَرَس + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شہود| کے بعد فارسی مصدر |پرستیدن| سے صیغۂ امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "تاریخ جمالیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شہود پرستی کے معنی

١ - ظاہری چیزوں کی پوجا، مظاہر فطرت سے متاثر ہو کر ان کی پوجا کرنا۔

"ان کی شہود پرستی آخر کار صنم پرستی کا سبب بن گئی۔" (١٩٦٢ء، تاریخ جمالیات، ٣٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!