شیخ الجامعہ کے معنی
شیخ الجامعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَے (ی لین) + خُل (ا غیر ملفوظ) + جا + مِعَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی میں اسم |شیخ| کے بعد |ال| بطور حرفِ تخصیص بڑھا کر عربی اسم مؤنث |جامعہ| ملنے سے مرکب بنا۔ عربی سے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "احسن الکلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
شیخ الجامعہ کے معنی
١ - وائس چانسلر، یونیورسٹی یا دانش گاہ کا سربراہ۔
"میں ڈاکٹر منظور الدین احمد کو . شیخ الجامعہ کے معزز عہدے پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد دیتا ہوں۔" (١٩٨٧ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٧)