شیخ النجد کے معنی

شیخ النجد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شے + خُل (ا غیر ملفوظ) + نَجْد }

تفصیلات

١ - شیطان کا لقب جو ایک پیر مرد کی شکل میں کفار مکہ کو شب ہجرت رسول اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تدبیر بتانے آیا تھا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

شیخ النجد کے معنی

١ - شیطان کا لقب جو ایک پیر مرد کی شکل میں کفار مکہ کو شب ہجرت رسول اللہ علیہ وسلم کے قتل کی تدبیر بتانے آیا تھا۔