شیخی خورا کے معنی

شیخی خورا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شے + خی + خو (و مجہول) + را }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شیخی| کے ساتھ فارسی مصدر |خوردن| سے فعل امر |خور| کے ساتھ |ا| بطور لاحقہ صفت بڑھانے سے |خورا| ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "دیوان جرات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھیے (شیخی باز)"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

شیخی خورا کے معنی

١ - ڈینگ مارنے والا۔

"شیخی خورہ بھی غضب کا تھا۔" (١٩٨٧ء، کھوئے ہوؤں کی جستجو، ٣٤)

شیخی خورا english meaning

A boasterbraggartboaster