شیر تھاپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sher-thaap meanings and details

شیر تھاپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شیر (ی مجہول) + تھاپ }

تفصیلات

١ - (کشتی) ایک دانوں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ایک پہلوان اپنے مد مقابل کو جو داہنے پیترے پر کھڑا ہو اپنا بایاں قدم بڑھا کر اپنے داہنے ہاتھ سے اس کی داہنی ران، گھنٹے کے قریب سے اپنی طرف کھینچتا ہے اور فوراً اپنے بائیں ہاتھ کی کلائی مدِمقابل کے گلے پر زور سے جما کر ریل دیتا ہے جس سے مدمقابل چت کر جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شیر تھاپ کے معنی

١ - (کشتی) ایک دانوں جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ایک پہلوان اپنے مد مقابل کو جو داہنے پیترے پر کھڑا ہو اپنا بایاں قدم بڑھا کر اپنے داہنے ہاتھ سے اس کی داہنی ران، گھنٹے کے قریب سے اپنی طرف کھینچتا ہے اور فوراً اپنے بائیں ہاتھ کی کلائی مدِمقابل کے گلے پر زور سے جما کر ریل دیتا ہے جس سے مدمقابل چت کر جاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!