شیر خرما کے معنی
شیر خرما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِیر + خُر + ما }
تفصیلات
١ - دودھ بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ