شیر مال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sheer-maal meanings and details

شیر مال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِیر + مال }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ فارسی میں اسم |شیر| کے ساتھ فارسی مصدر |مالیدن| سے فعل امر |مال| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

شیر مال کے معنی

١ - میدے میں گھی ملا کر اور دودھ سے گوندھ کر تنور میں پکائی ہوئی خستہ روغنی روٹی جس میں چاشنی پیدا کرنے اور خمیر اٹھانے کے لیے حسب ضرورت نمک اور دہی ملایا جاتا ہے۔

"مجھے ایک ہی انتظار ہوتا کہ کب مجلس ختم ہو اور فاتحہ کا میٹھا شیر مال ملے۔" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ١٣٢)

شیر مال or sheer-maal english Translation

Bread kneaded with milk

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!