شیر ڈپٹ کے معنی
شیر ڈپٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شیر (ی مجہول) + ڈَپَٹ }
تفصیلات
١ - (کشتی) فن کشتی کا ایک دانو جس میں پہلوان ٹھاٹھ پر کھڑا ہوکے اندر کا کاٹ بتاتا ہوا اور پلٹے کا ہاتھ دکھاتا ہوا اور پلٹے کا ہاتھ دکھاتا ہوا سامنے ہاتھ کو اونچا کر کے داہنی طرف پلٹ کر سیدھا کاٹ مارے اور داہنا پاؤں آگے بڑھاکے انی مار کے سیدھا کاٹ مارے اس طرح سے بڑھنا اور گھٹتا چاروں طرف کرے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ