شیر گھورو کے معنی

شیر گھورو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شیر (ی مجہول) + گُھو + رُو }

تفصیلات

١ - (بانک بنوٹ) ایک دانوں یا پیچ جس میں حریف اپنے مد مقابل پر غصے کی نظر سے گھورتے ہوئے حملہ کرتا ہے تاکہ حریف ڈر جائے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ