شیشۂ دل کے معنی

شیشۂ دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شی + شَہ + اے + دِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شیشہ| کے ساتھ ہمزہ اضافت لگا کر فارسی اسم |دل| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ء کو "سخن بے مثال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - دل (نازک طبعی کی بنا پر شیشے سے تشبیہ دی گئی ہے)۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم مجرد

شیشۂ دل کے معنی

١ - دِل (نازک طبعی کی بنا پر شیشے سے تشبیہ دی گئی ہے)۔

 دعویِ آئینہ سازیِ سکندر کرتے شیشۂ دل جو شکستہ کوئی ڈھالا ہوتا (١٨٧٨ء، سخن بے مثال، ٨)

١ - دل (نازک طبعی کی بنا پر شیشے سے تشبیہ دی گئی ہے)۔