شیشۂ منشور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sheesha-e-manshoor meanings and details
شیشۂ منشور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شی + شَہ + اے + مَن + شُور }
تفصیلات
١ - (طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہو کر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
شیشۂ منشور کے معنی
١ - (طبیعیات) سہ پہلو شیشہ جس کے تینوں رخ مسطح ہوتے ہیں، اس شیشے سے روشنی کی شعاعیں منحرف ہو کر قوس قزح کی طرح سات رنگوں میں نظر آئیں گی۔