شیطان کی نسل

{ شَے (ی لین) + طان + کی + نَسْل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شیطان| کے بعد اضافی سنسکرت سے ماخوذ حرف اضافت |کی| لگا کر عربی اسم |نسل| لگانے سے مرکب اضافی مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : شَیطان کی نَسْلیں[شَے (ی لین) + طان + کی + نَس + لیں (ی مجہول)]

شیطان کی نسل کے معنی

١ - شیطان کی ذرّیات، شیطان کی اولاد، شیطان کے چیلے۔

"یو بد اصل شیطان کی نسل، حسن کے تخت پر دل سوں لٹ پٹ ہوئی۔" (١٦٣٥ء، سب رس، ٢٣٣)