شیطانی چکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shaitaani chakkar meanings and details

شیطانی چکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَے (ی لین) + طا + نی + چَک + کَر }

تفصیلات

١ - ایک برائی سے دوسری برائی پیدا ہونا اور ایک دوسرے کی شدت میں اضافہ کرنا، برے عمل اور در عمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

شیطانی چکر کے معنی

١ - ایک برائی سے دوسری برائی پیدا ہونا اور ایک دوسرے کی شدت میں اضافہ کرنا، برے عمل اور در عمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!