شیعہ کے معنی
شیعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شی + عَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے ساخت اور مفہوم کے اعتبار سے من و عن داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["امامیہ مذہب کا پیرو","شیعہ کی طرف منسوب، اثناء عشری","مدد گار","مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی کو پیغمبر صلعم کے بعد خلافت کا حق دار مانتا ہے اور باقی خلفاء کو غاصب سمجھتا ہے، یہ فرقہ مصر میں پیدا ہوا تھا مگر بعد کو ایران میں مکمل طور پر پھیل گیا","مطابعت کرنا","یہ مسلمانوں کا ایک گروہ/فرقہ ہے جو فلسفۂ امامت پر ایمان رکھتا ہے ۔ عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ تمام شیعہ حضرات سید ہوتے ہیں مگر یہ درست نہیں البتہ فلسفۂ/سلسلۂ امامت پر ایمان ہونا لازم ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے لے کر زین العابدین کی امامت پر اس فرقہ کے ہر گروہ کا ایمان کامل ہے البتہ آگے چل کر ان کی شاخیں مختلف ہیں ۔ ان کا سلسلہ تقریباً حسب ذیل ہے۔ (2)دوسرا بڑا گروپ اہلِ تشیعہ میں اسمٰعیلی ہے جو شش امامیہ کہلاتے ہیں ۔ حالانکہ اس گروپ میں سلسلۂ امامت منقطع نہیں ہوا ہے اور موجودہ پرنس کریم آغا خان اس کے 52 ویں امام ہیں ۔ اس گروپ نے دنیائے اسلام کے ایک بڑے حصے پر صدیوں حکومت بھی کی جس میں مصر، شام، عراق کے علاقے بحیرہ خزر کے گردونواح اور افریقہ کی کچھ ریاستیں بھی شامل ہیں ۔ ہندوستان میں بھی کچھ عرصہ منصورہ اور ملتان ان کے زیراثر رہے ایران میں قلعہ الموت ان کا مرکز رہا اس کے علاوہ یمن اور حضرموت بھی ان کی آماجگاہ بنے ۔ پاکستان میں ایک بڑی تعداد اس گروپ کی صدیوں سے مقیم ہے فی الحال ان کا مرکز مسورت (انڈیا ہے)"]
شیع شِیعَہ
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : شِیعان[شی + عان]
- جمع ندائی : شِیعو[شی + عو (و مجہول)]
- جمع غیر ندائی : شِیعوں[شی + عوں (و مجہول)]
شیعہ کے معنی
"ہم اپنے اس شیعہ کو سب سے بخشوا دیں گے اور ان سب کو اس سے راضی کرا دیں گے۔" (١٨٨٧ء، نہرالمصائب، ١٠٨)
"شیعہ . دوست، پیرو کار، جماعت، گروہ، رفقاء، کسی کے پیچھے چلنے والے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔" (١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٩٨٥)
"حضرت علی کے اقوال کا یہ منظوم ترجمہ اسی محبت کا غماز ہے جس کا اظہار ہر عہد کے مسلمان بالعموم اور شیعہ حضرات بالخصوص کرتے آئے ہیں۔" (١٩٨٨ء، صحیفہ، لاہور (جنوری، مارچ)، ١٨)
شیعہ english meaning
A particular party or sect who follow Hazrat Ali (P.B.U.H) (affirming that he was the rightful Imam after Hazrat Mohammad (P.B.U.H)); a follower of the sect of Hazrat Ali (P.B.U.H)(rare) group ; coteriea follower of Hazrat Alibombardmentfollower of this sect ; Shi|ite ; Shiahsect regarding Hazrat Ali as directlawful successor to the Holy Prophet rejecting the other orthodox caliphsshi|iteturkey fowl [P]
شاعری
- ہیں ایک پیش خالق عالم حسن حسین
ماتم میں شیعہ کہتے ہیں باہم حسن حسین - آقا سے کہیں کرتے ہیں دوری بندے
شیعہ ہیں حسین کے حضوری بندے - مجلس ملک مآب ہے شیعہ فلک جناب
خاتون حشر پیار سے کرتی ہیں یہ خطاب - شیعہ ہوں خواہ سنی لالہ ہوں یا برہمن
مذہب کو مورثوں سے سب پاتے ہیں عموماI
محاورات
- سنی نہ شیعہ جو جی میں آیا سو کیا
- سنی نہ شیعہ جو جی میں آیا کیا