شیٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sheet meanings and details
شیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شِیٹ }
تفصیلات
iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٨٤ء کو "ماڈل کمپیوٹر بنائیے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Sheet "," شِیٹ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : شِیٹیں[شی + ٹیں (ی مجہول)]
- جمع استثنائی : شِیٹْس[شِیٹْس]
- جمع غیر ندائی : شِیٹوں[شی + ٹوں (و مجہول)]
شیٹ کے معنی
١ - کاغذ کی ناؤ، کاغذ کا تختہ، ورق؛ پلنگ کی چادر۔ (ماخوذ: فرہنگِ آصفیہ)
"کوڈنگ شیٹ بنانے کا طریقہ تو آپ نے سمجھ لیا۔" (١٩٨٤ء، ماڈل کمپیوٹر بنائیے، ١٣٠)
٢ - کسی دھات کی تہ یا چادر۔
شیٹ or sheet english Translation
["Sheet"]