شے دیگر
{ شَے (ی لین) ںدی + گَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |شے| کے بعد فارسی |دیگر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "اودھ پنچ لکھنؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَشْیائے دِیگَر[اَش + یا + اے + دی + گَر]
شے دیگر کے معنی
١ - دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلٰی یا ادنٰی)۔
"کسی نبی کو نبوت بھی اس موضوع میں نہیں، چلی اخبار نویس توشے دیگر ہے۔" (١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٩، ٩:٤٠)