صابن دانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sabun-dani meanings and details

صابن دانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + بَن + دا + نی }

تفصیلات

iپرتگالی زبان سے ماخوذ اسم جامد |صابن| کے ساتھ فارسی سے لاحقۂ ظرفیت |دان| کے بعد |ی| بطور لاحقہ تصغیر بڑھانے سے |دانی| ملنے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "پنجاب کا مقدمہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مصغر ( مؤنث - واحد )

صابن دانی کے معنی

١ - صابن رکھنے کی ڈبیہ۔

"یہ حصہ اس سے زیادہ نہیں کہ آپکا کوئی سمگلر رشتہ دار آپ کو پلاسٹک کی ایک صابن دانی تحفے میں دے دے۔" (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ٦٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!