صاحب استطاعت کے معنی
صاحب استطاعت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صا + حِبے + اِس + تِطا + عَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی میں اسم فاعل |صاحب| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی سے اسم مجرد |استطاعت| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز شاذ اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٦ء کو "فکشن، فن اور فلسفہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
صاحب استطاعت کے معنی
١ - اہلیت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، وہ جو کسی کی حاجت کو پورا کرنے کا اہل ہو، خوشحال شخص۔
"مگر وہ لوگ پھر بھی کسی قدر صاحبِ استطاعت تھے۔" (١٩٨٦ء، فکشن، فن اور فلسفہ، ١٢٩)