صاحب الزمان کے معنی

صاحب الزمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبُز (ال غیر ملفوظ) + زَمان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ عربی حرف تخصیص |ال| لگا کر عربی اسم |زمان| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٤ء کو انیس کے ہاں "رباعیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["امام مہدی"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

صاحب الزمان کے معنی

١ - وقت و زمانے کا مالک اور امام، صاحب الامر۔

"کتاب کا تیسرا حصہ نعمت اللہ کے ذاتی مشاہدات پر مشتمل ہے، سب خاندان کو متفق و متحد کرے، گناہوں سے نجات دلائے (از خیانت پاک نمودن) اور صاحب الزمان کے سامنے لوگوں کی شفاعت کرے۔" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥٨٥:٣)

٢ - [ تصوف ] وہ شخص جو جمعیت برزخ اولٰی کے ساتھ متحقق ہو اور حقائق اشیا پر مطلع اور زبان ماضی اور حال استقبال میں متصرف ہو بہ تصرف و تحقق حق۔ (مصباح التعرف، 157)

صاحب الزمان english meaning

povertyvexation